سلطنت مغلیہ
سلطنت مغلیہ ۲۶۵۱ ءتا ۷۵۸۱ءتین سو سال سے زیادہ برصغیر پر حکومت کرنے والی ایک مسلم سلطنت تھی۔ اس کی بنیادظہیر الدین بابر نے ۶۲۹۱ءمیں پانی پت کے میدان میںلڑائی میںسلطان ابراھیم لودھی کو شکست دے کر قائم کی تھی۔بابر آج کے ازبکستان کا سردار تھا۔ بعد میںکابل کا حکمران بنا تھا۔اس نے ایران کی […]
