عمران خان اور اہلیہ کو اہلخانہ سے ملنے کی اجازت دی جائے ، سلمان اکرم راجہ
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا مطالبہ ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کو اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ہم عدالت […]