صحت

سماعت کے لیے استعمال ہونے والے آلات ڈیمینشیا کے امکانات کم کرسکتے ہیں

میری لینڈ: ایک نئی تحقیق کے مطابق دماغی کمزوری کے خطرے سے دوچار افراد سماعت کےلیے استعمال کیے جانے والے آلے کی مدد سے بیماری کے خطرے کو نصف حد تک کم کر سکتے ہیں۔امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے مطابق دماغی کمزوری دراصل دماغ کی صلاحیتوں میں کمی کا واقع ہونا ہوتا […]

Read More