سموگ اور ایمرجنسی کا نفاذ
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سموگ میں کمی کیلئے وضع کردہ پلان پر موثر انداز میں عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سموگ کا سبب بننے والے عوامل پر قابو پانے کیلئے کارروائی عمل میں لائی جائے۔سموگ کو آفت قرار دیتے ہوئے لاہور سمیت دیگر شہروں میں سموگ میں کمی […]