نیب ترامیم کیس میں حکومتی اپیلوں پر فیصلہ آج سنایا جائیگا
قومی احتساب بیورو(نیب)ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کازلسٹ کے مطابق فیصلہ صبح ساڑھے 9 بجے سنایا جائے گا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ فیصلہ سنائے گا۔وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے نیب ترامیم […]