سندھ طاس معاہدہ اوربھارتی ہٹ دھرمی!
عالمی بینک کی ثالثی میںپاکستان اور بھارت کے درمیان 1960ء میں ہونے والا سندھ طاس معاہدہ صرف ایک کاغذ کاٹکڑانہیں رہابلکہ دُنیاجانتی ہے کہ یہ معاہدہ دوایٹمی قوتوں کے درمیان جنگ اورامن کی لکیربن چکاہے اورآج اقوام عالم یہ بھی بخوبی جانتی ہیں کہ بھارت کاہمیشہ سے رویہ ایک توسیع پسندانہ ریاست کارہاہے نہ صرف […]
