سوئیڈن واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ سوئیڈن کے واقعے نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آزادیٔ اظہار کے نام پر تعصب بند کرنا ہوگا۔مریم نواز نے کہا کہ یہ ضروری ہے […]