سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ،100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 522 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 73 ہزار 265 […]