سپریم کورٹ بہتری کی جانب گامزن ہے
جب سے سپریم کورٹ میں نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور نئے رجسٹرار اسلم خان نئے چارج سنبھالا ہے سپریم کورٹ میں بہتری دیکھنے میں ا ٓرہی ہے۔جس دن سے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور رجسٹرار سپریم کورٹ اسلم خان نے سپریم کورٹ بار کا وزٹ کرنا شروع کیا ہے۔ اس سے بنچ اور بار […]