سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر گفتگو کرانے سے انکار
اسلام آباد: سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کی بیٹوں سے گفتگو کرانے سے انکار کردیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں عدالتی حکم کے باوجود چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے گفتگو نا کرانے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ جج ابو الحسنات ذولقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت […]
