سچ تو یہ ہے
پاکستان کے ہر ادارے ،محکمے میں اُوپر سے لے کر نیچے تک کرپٹ افرادبیٹھے ہوئے ہیںجو کرپشن ،لُوٹ مار اور حرام خوری سے اِس کو لے بیٹھے ہیںاور اِس کے پلے ککھ نہیں چھوڑا ہے۔اپنے پیٹ کا ایندھن ہوسِ زر سے بھرنے کی غرض سے ملکی معیشت اورانتظامی معاملات کو بری طرح تباہی کے دہانے […]
