سیاست میں آنےکا کوئی ارادہ نہیں، بہت جھوٹ بولنے پڑتے ہیں: حمزہ عباسی
ریکارڈ ساز پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں نوری نت کا کردار ادا کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اُن کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ٹورانٹو میں جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ سیاست میں آنےکا کوئی ارادہ […]