سیالکوٹ میں لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کا مسافر طیارہ دو حادثات میں بال بال بچ گیا
سیالکوٹ: قومی ائیرلائنز( پی آئی اے) کی ابوظبی سے لاہور کی پرواز سیالکوٹ ائیرپورٹ پر 2 حادثات میں بال بال بچ گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ابوظبی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 264 کو لاہور کے خراب موسم کے باعث سیالکوٹ منتقل کیا گیا، لاہور کا موسم ٹھیک ہونےکے بعد سیالکوٹ سے ٹیک […]