پاکستان

سینیٹ اجلاس آج ہوگا ، 22 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا

ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا جس کا 22 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت اجلاس شام 5 بجے ہوگا جس میں اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل ایجنڈا میں شامل ہے، واپڈا یونیورسٹی بل، نیشنل ہائی ویزسیفٹی بل پر قائمہ کمیٹیوں […]

Read More
پاکستان

سینیٹ ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پنجاب سے رانا محمود الحسن، اسحاق ڈار، احد چیمہ، پرویز رشید، حامد خان، راجہ ناصر عباس، محسن نقوی، طلال چوہدری، ناصر محمود، محمد اورنگزیب، مصدق ملک، انوشہ رحمان، بشریٰ انجم بٹ، خلیل طاہر نے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر […]

Read More
پاکستان

سینیٹ کی 19 خالی نشستوں پر انتخابات ، قومی پنجاب اور سندھ اسمبلی میں پولنگ

پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 19 خالی نشستوں کے لیے قومی، پنجاب اور سندھ اسمبلیوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کردیے گئے ہیں۔پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوئی جو شام 4 بجے تک جاری رہے گی، سندھ، پنجاب اور قومی اسمبلی کے اراکین اپنا حق رائے […]

Read More
پاکستان

سینیٹ کی ٹکٹ کیوں نہ ملی ؟ لیگی رہنما آصف کرمانی نے خود بتادیا

مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر آصف کرمانی نے پارٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر بیان جاری کر دیا ہے۔ڈاکٹر آصف کرمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں مسلم لیگ ن میں ہوں اور آج بھی نواز شریف کو اپنا لیڈر مانتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے ٹکٹ کے لیے […]

Read More
خاص خبریں

سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل منظور کرلیا

اسلام آباد: سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرلیا،چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ایوان میں پیش کرنے کی تحریک جمع کرائی ۔سینیٹ میں سپریم کورٹ پر یکٹس اینڈ پروسیجر بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنے کی اپوزیشن […]

Read More
خاص خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل آج سینیٹ میں پیش ہوگا

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ی کیلئے آض سینیٹ میں پیش کیاجائیگا ۔ اجلاس صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا ، سینیٹ میں آج وکلا ءکی فلاح اور تحفظ کا بل بھی پیش کیاجائیگا۔ گذشتہ رو ز قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کیاتھا۔ بل کے تحت […]

Read More