شجاع آباد میں پیٹرول و ڈیزل کی غیر قانونی ایجنسی میں آگ لگ گئی
پنجاب کے علاقے شجاع آباد میں پیٹرول و ڈیزل کی غیر قانونی ایجنسی میں آگ لگ گئی، جس میں ایک لڑکا جھلس گیا۔ ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ آگ نے ساتھ والی دکانوں کو بھی لیپٹ میں لے لیا، بر وقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔آگ لگنے سے 14 سال کا […]