کالم

کامیاب شٹر ڈاﺅن ہڑتال

جماعت اسلامی پاکستان کی کال پر پورے پاکستان میں 28 اگست کو مکمل پر امن کامیاب شٹرز ڈاﺅن ہڑتال ہوئی۔ تاجروں نے بھی تاجر دوست اسکیم، ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔یہ ہڑتال تاجروں پر ناجائز ٹیکس اور ملک میں مہنگاہی ، بجلی کے بلوں اور غریب عوام کے کفن چور آئی […]

Read More
پاکستان

گلگت بلتستان ،آج تیسرے روز بھی شٹر ڈاﺅن ہڑتال

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر گلگت بلتستان میں آج تیسرے روز بھی شٹر ڈاو¿ن ہڑتال جاری ہے۔احتجاجی دھرنوں کے باعث شاہراہ قراقرم گلگت پنڈی سیکشن اور گلگت ہنزہ سیکشن بند ہے۔ہنزہ اور غذر سے لوگ گلگت پہنچ کر اتحاد چوک پر مرکزی دھرنے میں شامل ہو رہے ہیں۔شٹر ڈاو¿ن ہڑتال کے باعث شہر کے […]

Read More