کالم

شہبازحکومت کا پہلامتوازن قومی بجٹ

ملک بھر میں متوازن ترقی کے نقطہ نظر پر عمل کرتے ہوئے، وفاقی حکومت نے بدھ کے روز مالی سال 2024-25 کیلئے3.792ٹریلین روپے کے قومی ترقیاتی بجٹ کی نقاب کشائی کی، جس میں 1500 ارب روپے کا وفاقی پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP)، صوبائی سالانہ ترقیاتی بجٹ بھی شامل ہے۔ 2.095 ٹریلین روپے کا منصوبہ […]

Read More