جرائم

بیرون ملک سے آئے شہریوں کو لوٹنے والے گینگ کےمزید 02 ملزمان گرفتار

بیرون ملک سے آئے شہریوں کو لوٹنے والے گینگ کےمزید 02 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے اب تک گینگ کے 04ملزمان گرفتار کیے جاچکے ہیں جبکہ ایک ملزم پولیس پر فائرنگ کے دوران ہلاک ہوچکا ہے ،گرفتار ملزمان میں غلام عباس اور عمران شامل ہیں، ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد […]

Read More