قمر زمان کائرہ سے صدر زرداری تک
سابق وفاقی وزیر چوھدری قمر زمان کائرہ سے میں کبھی نہیں ملا لیکن ان کے بارے میں میری رائے ہمیشہ سے ہی اچھی رہی ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ ان کا تحمل و تدبر و اعتدال ہے۔ موصوف جو بھی بات کرتے ہیں ان کا پہلا جملہ یہی ہوتا ہے گزارش یہ […]