پاکستان

صدر مملکت اور وزیراعظم کا یوم دفاع پر غازیوں اور شہیدوں کو سلام

یوم دفاع وطن پر صدر پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کا غازیوں اور شہیدوں کو سلام پیش کیا۔صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، ہم سب دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں، ادارے بھی دہشت گردی کو […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت اور وزیراعظم کی موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی مذمت

صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے موسی خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی اِنسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ انسانوں کا ظالمانہ قتل پوری انسانیت کا […]

Read More
پاکستان

ملکی ترقی وتعمیر کیلئے نوجوانوں کو مواقع اور وسائل فراہم کرنا ہمارا فرض ہے ، صدر مملکت

زرداری نے کہا ہے کہ ملکی ترقی و تعمیر کے لیے نوجوانوں کو مواقع اور وسائل فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔نوجوانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ میں پاکستان کے متحرک نوجوانوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، نوجوان ہمارے مستقبل کی ضمانت ہیں۔ پاکستانی […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت اور وزیراعظم کی بنوں چھائونی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت

زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنوں چھانی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔آصف علی زرداری نے شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا، پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کی قربانی پر فخر […]

Read More
اداریہ کالم

صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

صدر مملکت کو افہام و تفہیم کا بادشاہ تسلیم کیا جاتا ہے ان کی ساری سیاست مذاکرات کے گرد گھومتی ہے اور ان کی خواہش ہے کہ ملک کے تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں ، چنانچہ ملک میں جاری سیاسی کشید گی کو ختم کرنے کیلئے انہوں نے ایک بار پھر افہام […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر نے یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا۔بیان کے مطابق صدر آصف زرداری کے فیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش

صدر مملکت عارف علوی کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔تقریب میں صدر مملکت عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی بھی موجود تھیں۔واضح رہے کہ صدر پاکستان کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا۔آصف علی زرداری صدر کے انتخاب کے لیے حکمران اتحاد کے امیدوار ہیں جب کہ محمود خان اچکزئی اپوزیشن کے نامزد امیدوار […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت کا انتخاب ، آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات جمع

اسلام آباد: ملک کے صدر کے انتخاب کے لیے حکمران اتحاد کی جانب سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی جانب سے محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے سابق صدر آصف زرداری کے کاغذات اسلام آباد ہائی کورٹ میں پریذائیڈنگ افسر کے پاس […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت نے سمری ملنے کے باوجود قومی اسمبلی کا اجلاس اب تک نہیں بلایا

عارف علوی نے آج تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا۔چار روز قبل وزارت پارلیمانی امور نے صدر مملکت عارف علوی کو سمری ارسال کی تھی، صدر مملکت نے اجلاس بلانے کی سمری پر تاحال دستخط نہیں کیے ہیں۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ صدر کا موقف ہے کہ ایوان ابھی مکمل نہیں ہوا، کچھ مخصوص […]

Read More
خاص خبریں

صدر مملکت حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔صدر مملکت کی غیر موجودگی میں اب چیئرمین سینیٹ صاد ق سنجرانی نے قائم قام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں ۔کابینہ ڈویژن نے قائم مقام صد ر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Read More