خاص خبریں

صدر مملکت کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج بھیج دوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے صدر مملکت کو سمری آج ارسال کردوں گا۔اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں منعقدہ سولر ٹیوب ویلز سے متعلق تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کی مدت ختم ہونے […]

Read More