کالم

عالم انسانیت کے اشکوں کی برسات

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے وقوع اور امکانات پر نت نئی تحقیق کے نتائج سامنے آتے رہتے ہیں، موسموں کا مزاج بھی بڑی حد تک بدلا بدلا نظر آرہا ہے۔گرمیوں کا موسم بھی شدید اور سردیاں بھی سخت۔پاکستان میں تو یوں بھی ہوتا ہے کہ باہر کی نسبت گھروں کے اندر سردی زیادہ ہوتی […]

Read More