"عالمی امن خطرات کی زدمیں”
عالمی امن خطرات کی زد میں ہے،کہیں جنگ شروع ہےاور کہیں شروع ہونے والی ہے۔جنگوں نے عالمی امن کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔جدھر بھی نظر دوڑائی جائے،افرا تفری مچی ہوئی دکھائی دیتی ہے ، انسانیت سسک رہی ہے, انسانوں کو انسان قتل کر رہے ہیں اور قتل بھی یہ کہہ کر،کر رہے […]