عالیہ حمزہ اجلاس میں نہ بلانے پر اپنی ہی قیادت پر برس پڑیں
چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ کا پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے لاعلمی کا اظہار،پی ٹی آئی مرکزی قیادت نے چیف آرگنائزر پنجاب کو اعتماد میں نہیں لیا۔ چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب نے چیئرمین بیرسٹر گوہر، وزیراعلیٰ کے پی، جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اور اپوزیشن لیڈر کے […]