عام معافی
محسن انسانیت، حضرت محمدﷺ کے پیغمبرانہ امتیاز اور اوصاف میں ایک امتیازی خصوصیت آپ کی” شان رحمة لّلعالمین“ ہے۔ قرآن کریم میں فرمایا گیا: ترجمہ:اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔آپ کی حیات طیبہ کفّار و مشرکین اور بد ترین دشمنوں سے حسن سلوک، عفو و درگزر اور […]