عدلیہ کو پارلیمنٹ میں مزید مداخلت سے روکنا ہوگا، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ پہلے ہی پارلیمان کے اختیارات میں کافی مداخلت کرچکی ہے اب ہمیں عدلیہ کو پارلیمان میں مزید مداخلت سے روکنا ہوگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا […]
