شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے بعد آئینی ترمیم کی جائیگی: عرفان صدیقی
اسلام آباد:سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عدالتی نظام کو مضبوط بنانے اور عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کے لئے آئینی ترمیم اور قانونی اصلاحات ضروری ہیں، آئندہ چند دنوں میں ہم اتفاق رائے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم […]