عروس البلاد میں چند روز
کراچی روشنیوں کا شہر ویسے ہی نہیں کہلاتا برقی قمقموں کی روشنیاں اگر آنکھوں کو خیرہ کرتی ہیں تو نظارے مسحورسندھ کی سر زمین زرخیز اور باسی مہمان نواز اور کریم اگر اس کی سونا اگلتی زمینوں کو ہوس بنجر نہ کرے اور کراچی جیسے شہر کہ جسے قدرت نے ساحل سے بھی نواز رکھا […]