منی پور میں عسکریت پسندوں کا راج
مودی سرکار نے اپنے تیسرے دور حکومت میں بھارت کو نسلی، لسانی اور مذہبی تعصبات کا محور بنادیا۔مودی حکومت کی فسطائی اور فرقہ وارانہ پالیسیوں کے نتیجے میں ریاست منی پور نسلی، لسانی اور مذہبی تعصبات کا شکار ہو چکی ہے ، آئے روز ہونے والے قبائلی تصادم کی بدولت ریاست میں معمولات زندگی ٹھپ […]