کالم

پی ڈی ایم ۔ عمران خان اور سانحہ 9 مئی

بارہ تیرہ ماہ قبل عمران حکومت کا تختہ الٹا گیا، یہ فرماتے ہیں جمہوری عمل سے تبدیلی آئی یا لائی گئی،متاثرہ فریق اسے سازش کا شاخسانہ قرار دیتا ہے، لیکن جو بھی ہو، یہ ایک حقیقت ہے کہ اس تبدیلی کی صورت میں آج کل یہ تیرہ پارٹیاں برسراقتدار آ کر حکومت کر رہی ہیں، […]

Read More