عمران خان رویہ نہیں بدلے گا تو ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان اپنا رویہ نہیں بدلیں گے اور معاملات کو جس نہج پر پہنچا دیا ہے اُس سے وہ واپس نہیں ہوں گے تو پھر ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم پہلے بھی مطالبہ کرچکے ہیں کہ پنجاب […]