پاکستان

عمران خان کو کارکنان کی نہیں،اپنی اور اپنی بیوی کی فکرہے؛ بیٹی شیریں مزاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما اور سابق وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے اپنی ماں کی گرفتاری پر عمران خان کے رویے کی شدید الفاظ میں تنقید کی ہے۔ مقامی ٹیلی وژن کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی سابق وفاقی وزیر کی […]

Read More