معیشت و تجارت

سونا ایک بار پھر مہنگا، آج قیمت کیا رہی ؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 55 ہزار 900 روپےکا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 430 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 33 ہزار 660 روپےکا […]

Read More
پاکستان

ایف آئی اے نے یہ کیس بنا کر ریاست کا مذاق بنایا ہے ، جسٹس بابر ستار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازعہ ٹویٹ پر مقدمے کو ایف آئی اے کے دائرہ اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔عدالت نے شہری کےخلاف مقدمہ خارج کر دیا۔ جسٹس بابر ستار نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس جاری کئے کہ ایف آئی اے نے یہ کیس درج کر کے ریاست کا مذاق ہی بنایا۔ متنازع […]

Read More
پاکستان

وزیرِ اعظم کی لندن سے واپس نہ کی وجہ سامنے آ گئی

وزیرِ اعظم  پاکستان شہباز شریف کی  لندن سے واپس  پاکستان نہ  آنے کی وجہ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وطن واپسی کے لیے ایئر پورٹ روانگی سے قبل طبیعت ناساز ہو گئی تھی۔ وزیرِ اعظم کو ایئرپورٹ روانگی سے قبل ہلکا بخار محسوس […]

Read More
پاکستان

حکومت کا چائےاور گھی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی چائےاور گھی سستا کردیا گیا ۔چائے 45 روپے سے 845 روپے تک سستی کردی گئی جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں9 روپے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا […]

Read More
پاکستان

سابق شوہر کو سزائے موت، وجیہ سواتی قتل کیس کا فیصلہ آگیا

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10 سال قید اور جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مقتولہ کے سابق سسر حریت اللہ اور ملازم سلطان […]

Read More
پاکستان

فیصل واوڈا نے چھرا گھونپا ہے، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی زیدی کا کہنا تھا کہ اختلاف پارٹی سے ممکن ہے فیصل واوڈا نے چھرا گھونپا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی زید ی نے کہا ہے کہ اختلاف رائے پارٹی میں ممکن ہے ، ان کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا نے […]

Read More
پاکستان

جرائم پیشہ عناصر کی آگئی شامت،وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے لاہور میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں جرائم کو ہر صورت کنٹرول کرنے کا حکم دیتے ہوئے 15 دن میں رپورٹ مانگ لی۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو پُرامن ماحول فراہم کرنے […]

Read More
پاکستان

وفاقی وزیر تعلیم کا بڑا دعویٰ، عمران خان کو ریسکیو کرنے والے افراد معطل

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے بیان جاری کیا ہے جس ریسکیو ورکر نے عمران خان کو فرسٹ ایڈ دی اسے معطل کیا جا رہا ہے، ریسکیو ورکر کا کہنا ہے عمران خان کی ٹانگ پر معمولی سا زخم تھا۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویرحسین نے کہا […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف شہید کے قتل میں ملوث خرم اور وقار ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کو سازش قراردیا اور دونوں بھائی وقار اور خرم کو اس گھناؤنے کام کا ذمہ قرار دیا ۔ نجی چینل کے پروگرام میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان دیا ہے کہ دونوں بھائیوں، وقار اور خرم نے کینیا کی […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ میں تین نئے ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن […]

Read More