بیان بازی نہیں…. عمل کرنے کی ضرورت
بجلی کے نرخوں میں اضافے اور صرف پنجاب میں بجلی کی سبسڈی کے معاملے نے حکمران اتحادی جماعتوں کے درمیان لفظوں کی جنگ چھیڑ دی ہے، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن)کی زیر قیادت وفاقی اورپنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپوزیشن نے بھی ن لیگ پر تنقید کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے […]