عوام کا فیصلہ اور دھرنا گروپ!
پاکستان اس وقت مختلف شعبوں میں نمایاں ترقی کررہا ہے اگر بات کی جائے معیشت کی تو اس وقت تمام اعشارئیے مثبت سمت گامزن ہیں۔اسی طرح اگر خارجہ پالیسی کا بغور جائزہ لیا جائے تو حکومت کے اپنے پہلے 9 ماہ انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ خصوصاً وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف […]