مسعود مفتی، فکر، فن اور عوامی شعور کا چراغ
حال ہی میں فیکٹ فورم تھنک ٹینک کے زیر اہتمام اکادمی ادبیات پاکستان میں منعقد ہونے والی خصوصی نشست مسعود مفتی کی پانچویں برسی کا احوال ضرور تھی، مگر اس کی فضا میں تعزیت سے زیادہ اعتراف اور فکری روشنائی کی خوشبو تھی۔ یہ تقریب اس شخصیت کے لیے تھی جس نے اپنے قلم، کردار […]
