مقبوضہ کشمیر میں عید کی نماز پر پابندی
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی قابض انتظامیہ نے آج ایک بار پھر کشمیری مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد سرینگر اور عیدگاہ میں عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ نئی دلی کے مقرر کردہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی زیرقیادت انتظامیہ نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ […]
