عیدالفطر مسلمانوں کا پُروقار سنجیدہ تہوار!
عیدالفطر رمضان کے ۰۳ روزوں کے بعد شکرانے کے طور پر مسلمان مناتے ہیں۔ اس موقعے پر عید گاہوں اور شہر کی بڑی بڑی مساجد میں مسلمان۲ رکعت نماز ادا کرتے ہیں ۔اپنے غریب مسلمان بھائیوں میں فطرانے کے پیسے تقسیم کرتے ہیںتاکہ وہ اور ان کے بچے بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہو […]