غر بت اکتساب
(گزشتہ سے پیوستہ) ناقص مواصلاتی مہارتیں انٹرویو لینے والے پر منفی تاثر پیدا کر سکتی ہیں اور امیدوار کی کامیابی کے امکانات کو متاثر کر سکتی ہیں۔ مسابقتی انٹرویوز اور معیاری ٹیسٹوں میں پاکستانی گریجویٹس کی کارکردگی میں ثقافتی اثرات بھی کردار ادا کرتے ہیں۔ بہت سے پاکستانی گھرانوں میں، تعلیمی کامیابیوں اور کامیابی کی […]