غزہ اسرائیل جنگ:خطے پر اثرات کا تجزیہ
حماس اور اسرائیل کے درمیان سو دن سے زائد کی شدید جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ اور اس سے ملحقہ ممالک پاکستان اور ایران میں طاقت کا توازن بالکل بدل گیا ہے۔ اسرائیل جس نے حماس کو ختم کرنے اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے اپنے اسٹریٹجک ہدف کو حاصل کرنے کے لیے حماس پر […]
