انسانی اقدار غزہ میں مر رہی ہیں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریز نے کہا ہے غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی گروپ حماس کے درمیان تقریبا ایک سال سے جاری جنگ کے بعد اب لبنان کو لپیٹ میں لینے کی دھمکی دی گئی ہے جہاں اسرائیل نے پیر کے روز حزب اللہ کے ایک ہزارسے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا تھا۔ […]