غزہ پر ایٹمی حملے کے اسرائیلی بیان نے سوالات کھڑے کردیے ہیں، روس
روس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے غزہ پر ایٹم بم گرانے کو خارج از امکان نہ قرار دینے کے بیان نے بہت سے سوالات کھڑے کردیے ہیں۔روس بھی اسرائیل کے ایک جونیئر وزیر کے اس بیان’ غزہ پر اٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں ‘ پر تشویش ظاہر کرنےو الے ممالک میں شامل […]