دنیا

غزہ کی صورتحال عالمی نظام قانون سے متعلق سوالات پوچھنے پر مجبور کر رہی ہے، قطری وزیراعظم

قطر کے وزیراعظم عبدالرحمٰن آل ثانی نےکہا ہے کہ غزہ کو غیر معمولی انسانی تباہی کا سامنا ہے، غزہ کی صورتحال دنیا بھر کے لوگوں کو عالمی نظام قانون سے متعلق کچھ جائز سوالات پوچھنے پر مجبور کر رہی ہے۔دوحا فورم سے خطاب میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل کی بمباری کے باوجود غزہ […]

Read More