غیرت یا جہالت۔۔۔!
بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا مگر پسماندہ صوبہ ہے، اپنے قدرتی وسائل، ثقافتی ورثے اور قبائلی نظام کے باعث ایک منفرد شناخت رکھتا ہے۔ یہاں کے قبائل صدیوں سے اپنی روایات، رسوم اور اقدار کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں۔ تاہم ان قبائلی روایات میں کچھ ایسی قدریں بھی شامل ہو چکی ہیں جو […]