”اعلان نیویارک” فلسطین کی جزوی فتح مکمل فتح کی اُمید
پاکستان کی طرف سے قطر پر اسرائیلی حملے پر بلائی گئی، سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس نے متفقہ طور پر مزاحمتی قرارداد منظور کر لی۔مزاحمتی بیان فرانس اور برطانیہ نے تیار کیا ۔ قرارداد میںقطر کی خودمختیاری اورعلاقائی سالمیت کی حمایت یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی اورانسانی تکالیف کا خاتمہ کو اولین ترجیح رکھنے […]
