فلموں میں خواتین کو صرف آئٹم گرل نہیں ہونا چاہئے، سونیا حسین
کراچی: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین اپنے مختلف کرداروں کی وجہ سے مداحوں کو ہمیشہ حیران کرتی ہیں، عید الفطر کے موقع پر ان کی نئی فلم ’دادل‘ ریلیز ہوئی جس میں انہوں نے ایک سیریل کلر اور باکسر کا کردار ادا کیا ہے۔ ابوعلیحہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں 27 سالہ اداکارہ […]