پاکستان کو پہلی سہ ماہی کے دوران جنیوا ڈونرز سے فنڈنگ نہ ملنے کا خدشہ
28 کروڑ ڈالر ہدف کی نسبت پہلی سہ ماہی کے دوران جنیوا ڈونرز سے پاکستان کو فنڈنگ نہ ملنے کا خدشہ ہے۔رواں مالی سال جولائی سے لیکر اب تک سیلاب سے ریکوری و تعمیراتی کاموں کیلئے کوئی فنڈنگ نہیں ملی، رواں مالی سال کیلئے جنیوا ڈونرز کانفرنس کے تحت 1.26 ارب ڈالر فنانسنگ کا ہدف […]