فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکا دورہ چین
پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کا اہم سرکاری دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ہے جہاں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون اور تزویراتی تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کی تجدید کی ہے۔اس دورے میں مشترکہ فوجی تربیت، دفاعی جدید کاری،انسداد دہشت گردی […]