میری اننگز کا فیورٹ لمحہ آخر ی اوور تھا ، بابر اعظم
کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میری اننگز کا فیورٹ لمحہ آخری اوور تھا ۔بابر اعظم نے کہا کہ میرا مائنڈ سیٹ ہمیشہ پازیٹو رہتا ہے ، کوشش یہی ہوتی ہے کہ اپنے گیم کو بہتر سے بہتر کروں ، ٹیم کی جو ضرورت ہوتی ہے اس کے مطابق کھیلتاہوں۔انہوں نے کہا کہ پہلے […]