کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میری اننگز کا فیورٹ لمحہ آخری اوور تھا ۔بابر اعظم نے کہا کہ میرا مائنڈ سیٹ ہمیشہ پازیٹو رہتا ہے ، کوشش یہی ہوتی ہے کہ اپنے گیم کو بہتر سے بہتر کروں ، ٹیم کی جو ضرورت ہوتی ہے اس کے مطابق کھیلتاہوں۔انہوں نے کہا کہ پہلے دس اوورز میں ہم بہت اچھے پوزیشن میں تھے ،بیک ٹو بیک وکٹیں گرنے سے مجھے خود کو تھوڑا روکنا پڑا، پھر مجھے ایک ایسا اوور ملا جس سے میں نے مومنٹم حاصل کیا۔رضوان کیساتھ بیٹنگ کرکے اعتماد محسوس کرتاہوں سنچری کے حوالے سے بالکل زہن میں نہیں تھا بس یہ تھا کہ 185 رنز تک لے جائیں میٹ ہنری کیخلاف جب میں نے رنز کیے تو افتخار احمد نے کہا آپ سنچری کرسکتے ہیں ۔
کھیل
میری اننگز کا فیورٹ لمحہ آخر ی اوور تھا ، بابر اعظم
- by Daily Pakistan
- اپریل 16, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 843 Views
- 2 سال ago